in

آصف زرداری کی بچت اب مشکل حکومت کا منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے سوئٹزرلینڈکیساتھ معاہدہ کرنے کافیصلہ

بڑھتے ہوئے مالی وسائل کی وجہ سے ڈالر کی قیمت میں دن بدن اضافہ ہو تا جا رہا ہے جس سے اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں نمایا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے امریکی ڈالر میں کل 89 پیسے کا اضافہ ہوا

 

جس سے ڈالر کی نئی قیمت 127 سے زائد ہو گئی ہے اس کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے اضافے کے ساتھ بری کمپنیوں میں 127 روپے اور جبکہ چھوٹی کمپنیوں میں اس کی قیمت 126 روپے تک بڑھ گئی ہے اور 127 روپے 20 پیسے کا ڈالر فروخت ہو رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگر وزرا کو بیرون ملک اعلاج کروانا ہے تو اپنے خرچے پر کروئیں حکومت کا دو ٹوک اعلان

’’ یہ کسی مُردے کا ہاتھ ہے ‘‘