in

اب حکومت کا ایک اور اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ

لاہور کے چیف سیکورٹی لیاقت علی نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ لاہور میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے جس میں تقریبا اس دفعہ پچاس ہزار سے زائد لوُگوں کے خلاف کاروائی کی گئی اور 8 ہزار لوگوں کے خلاف جو کم عمر ہیں ان کے خلاف کاروائی کی گئی ہے

اور ایک بات بہت خوش آئن ہے کہ لو گوں نے اس بات کو مانتے ہوئے اس پر عمل کیا ہے

اگلے مرحلے میں دھواں دینے والی گاریوں اور ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاون ہوُگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زر زمین 470 مربع کلومیٹر علاقےکے نیچےکتنا بڑا خزانہ دفن ہےجو پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے جیالوجیکل سروے آف پاکستان کی جانب سے اہم بیان سامنے آ گیا

ہمت و عوامی خدمات کا جذبہ برقرار .عمران خان نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی