in

اب یہ ہم سے مقابلہ کریں گے پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے والی بھارتی فوج کو زوردار جھٹکا لگ گیا

بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں بھارتی بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا البتہ کسی کی جان نہیں گئی جانی نقصان سے بچ گیا تفصیلات کے مطابق بحریہ کا ہیلی کاپٹر جچٹک سی ایچ 442 مغربی چنائی سے 78 کلومیٹر کے فاصلے ضلع ویلور میں کریش ہوا اور تباہ ہو گیا حادثے میں پائلٹ اور باقی عملا محفوظ رہا حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چالاکی کام نہ آئی– حکومت نے ملک ریاض سے کتنے ارب روپے کی زمینیں کلئیر کروایں اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

کیا اسحاق ڈار پاکستان واپس آرہے ہیں حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا