in

احتساب اب سب کا ہو گا— نندی پور کرپشن کیس پر عدالت نے ایسا حکم دے دیا کہ بابر اعوان اور راجہ پرویز اشرف پر بجلیاں گرا دیں

جب سے پاکستان میں نئی حکومت نے اقتدار سمبھالا ہے احتساب کا نعرہ لگایا ہے اور احتساب کے اس عمل کو تیزی سے جاری رکھنے کی طرف رواں دواں ہے جس پر نیب سے بھی پوری مدد لی جا رہی ہے اور دیگر اداروں کی مدد بھی حاصل کی جا رہی ہے-اسی عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے

احتساب عدالت نے نندی پور ریفرنس میں ملوث سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور بابر اعوان کو فرد جرم عائد کرنے کے لئے اکتوبر کو طلب کرلیا ہے تمام ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کر دی گئی ہیں اور سب ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم بھی دیا گیا ہے ادھر سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی ہے، راجا پرویز اشرف کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ترک اور سعودی سفارتخانے سے شاہ محمود قریشی نے میرے خلاف —– نہ اہل ہونے والے سلیمان نعیم نے شاہ محمود قریشی پر ایسا الزام لگا دیا کہ ہر کوئی چونک گیا

کیا شہباز شریف عثمان بزدار سے بہتر وزیر اعلی تھے چیف جسٹس کا نے ایسی بات کہ دی کہ سب حیران رہ گئے