in

اس کو فوری فارغ کرو ۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے کس اہم ترین شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا ؟ بڑے بڑے لوگ ہل کر رہ گئے

=”اس کو فوری فارغ کرو ۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے کس اہم ترین شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا ؟ بڑے بڑے لوگ ہل کر رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس کو فوری فارغ کرو ۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے کس اہم ترین شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا ؟ دھماکہ خیز انکشاف۔حکومت نے چیئرمین ایس ای سی پی کو فوری فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے، وزیراعظم عمران خان نے شوکت حسین عباسی کو ہٹانے کی منظوری دیدی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے شوکت حسین عباسی سے متعلق رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کی،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شوکت عباسی کی تقرری غیر قانونی ہے 4 ماہ میں 3 بار ترقی دی گئی ،ظفر حجازی کی مدداورپاناما میں غلط معلومات بھی شوکت عباسی نے دی، وزیراعظم عمران خان نے شوکت حسین عباسی کو ہٹانے کی منظوری دیدی،حکومت نے چیئرمین ایس ای سی پی کے قریبی ساتھیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگر دماغ تیز کرنا چاہتے ہیں تو نبی کریم ﷺ کی کون سی عادت اپنانی ہوگی؟ امریکی ماہرین بھی طب نبویؐ کو مان گئے

ایک بد کار عوت سے کسی سادہ لوح شخص کا نکاح ہو گیا۔ وہ عورت چھ ماہ سے پہلے ہی امید سے تھی۔ چنانچہ نکاح کے بعد تین مہینے گزرے تو ۔۔۔! تفصیلات لنک میں