in

افواج پاکستان بارے متنازعہ بیان، رانا مشہود کے خلاف بڑ ا قدم اٹھا لیا گیا

گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا مشہود نے اسٹیبلشمنٹ کے سیاست میں کردار کے حوالے سے ایک بیان دیا جس میں انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو وزیر اعظم بنا کر پچھتا رہی ہے اور اب ان کو خیال آیا ہے کہ شہباز شریف وزیر اعظم کے لئے بہتر چوائس تھے

انہوں نے کہا کہ اب پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی اور وزیر اعلی ن لیگ سے ہو گا انہوں نے مزید کہا کہ اب وزیر اعظم کو بھی عوام یا عدالتوں کے ذریعے نکال دیا جائے گا- مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اس بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیان رانا مشہود کی ذاتی رائے ہے پارٹی کا اس سے کوئی تعلق نہیں جس کے بعد ن لیگ کے ترجمان ملک احمد خان نے پارٹی کی طرف سے رانا مشہود کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرٹ حکومت کی اولین تر جیہ، سرکاری ملازمتیں،بھرتیاں شروع،حکومت نے پڑھے لکھے افراد کو بڑی خوشخبری سنادی

سود کاخاتمہ،اتوار کی بجائے جمعہ کو تعطیل,ہر صوبے میں اسلامی دار القضاء کا قیام، افغانستان میں موجود امریکیوں کی امداد بند،عمران خان کو اہم تجاویز دیدی گئیں،دھماکہ خیز اقدام