in

AngryAngry CuteCute LoveLove WTFWTF

ان چار قسم کے لوگوں کے قریب کبھی نہ بیٹھنا کیونکہ ۔۔ امام زین العابدینؒ نے اپنے بیٹے کو کن لوگوں سے دور رہنے کی تلقین کی تھی اور کیوں ؟

امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے بیٹےامام باقرؒ کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا بیٹا! چار آدمیوں کے پاس نہ رہنا‘ راستہ چلتے ہوئے ان کے ساتھ تھوڑی دیر کیلئے بھی نہ چلنا‘ کہنے لگے کہ میں بڑا حیران ہوں کہ وہ اتنے خطرناک ہیں!پوچھا کہ وہ کون سے آدمی ہیں؟فرمایا ایک بخیل آدمی اس سے کبھی دوستی نہ کرنا اس لئے کہ وہتجھے ایسے وقت میںدھوکہ دے گا
جب تجھے اس کی بہت ضرورت ہو گی‘ دوسرا جھوٹا آدمی‘ کہ وہ دور کو قریب ظاہر کرے گا اور قریب کو دور اورتیسرا فاسقآدمی کیونکہ وہ تجھے ایک لقمہ کے بدلے یا ایک لقمہ سےبھی کم میں بیچ دے گا‘ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا ابو! ایک لقمہ میں بیچنا تو سمجھ میں آتا ہے ایک لقمہ سے بھی کم بیچنے کا کیا مطب ہے؟ فرمایا کہ وہ تمہیں ایک لقمہ کی امید پر بیچ دے گا او رچوتھا قطع رحمی کرنے والا آدمی کیوں کہ میں نے قرآن پاک میں کئی جگہ اس پر لعنت دیکھی ہے۔ یہ باپ کی صحبت کے انمول موتی تھے جو بیٹے کو مل رہے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کل کا ایس ایس جی کما نڈوز کا چیف آج کس بے بسی کی حالت میں ہے ؟ پرویز مشرف کے قریبی ساتھی نے انتہائی لرزہ خیز انکشاف کر دیا ۔۔ پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

پاکستان چھوڑ کر سعودی عرب جانے والے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے پاک فوج سے متعلق ایسا بیان دیدیا کہ پوری دنیا میں چونک اٹھی