in

ان10 بولی وڈ اسٹارز کو کبھی گوگل پر سرچ مت کریںکیو نکہ۔۔۔۔

اگر تو آپ بولی وڈ اسٹارز کے بارے میں جاننے کے لیے سرچ کرنے کے عادی ہیں تو یہ جان لیں کہ کچھ اداکاروں کے بارے میں گوگل سرچ کرنا آپ کے کمپیوٹرز کو وائرس اور میل ویئر کا شکار بناسکتی ہے۔یہ بات کمپیوٹر سیکیورٹی کمپنی میکافی کی ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی جس میں ان بولی وڈ اسٹارز کی درجہ بندی کی گئی ہے جن کے بارے میں سرچ کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔اس سال ایک اداکارہ کو انٹرنیٹ سرچنگ کے لیے سب سے خطرناک بولی وڈ اسٹار قرار دیا گیا ہے

 

۔مجموعی طور پر 10 میں سے 7 اداکارائیں کے بارے میں سرچ کرنا انٹرنیٹ صارفین کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے جبکہ اداکاروں کی تعداد 3 ہے۔اس تحقیق کے چند بولی وڈ اسٹارز کے نام سے سرچ کرنے کے دوران اس بات کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے کہ صارفین کا سامنا کسی میل وئیر یا مشتبہ ویب سائٹ سے ہوجائے اور مشتبہ لنکس پر کلک کرنے کا نقصان کافی زیادہ ہوسکتا ہے۔گزشتہ سال کپل شرما اس فہرست میں سب سے خطرناک قرار پائے تھے۔موجودہ سال انٹرنیٹ سرچنگ کے لیے خطرناک قرار دیئے بولی وڈ اسٹارز درج ذیل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ۔۔۔ منشاءبم گرفتا ر؟کب اور کہاں سے پکڑا گیا؟ تہلکہ خیز خبرنے کھلبلی مچادی

وہی خبر آگئی جس کا سب کو انتظار تھا ۔۔۔