in

آج کہاں کہاں بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات نے نام جا ری کر دیئے

“آج کہاں کہاں بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات نے نام جا ری کر دیئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔جبکہ کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، راولپنڈی ڈویژن،کشمیر اورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔

 

تاہم راولپنڈی ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش پنجاب :مری میں 06 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیےگئےگرم ترین مقامات کادرجہ حرارت تربت 42 ،شہید بینظر آباد، مٹھی اور سکھر میں 41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا”>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانیوالے ہوجائیں ہوشیار ، حکومتی اقدام نے کھلبلی مچادی

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو بڑی خوشخبری سنادی