in

اپنے خون سے پاکستان کا نقشہ بنا کر قائداعظم محمد علی جنا ح کو پیش کرنے والی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئی

انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما جنرل سیکرٹری سندھ وقاراحمد زبیر ی انتقال کر گئے ان کی عمر سال تھی وہ سینئر ترین سیاستدانوں میں سے ایک تھے جنہوں نے پارٹی کے لئے بہت قربانیاں دیں

انہوں نے تحریک پاکستان ایوارڈ بھی حاصل کیا تھا – وقاراحمد زبیر ی کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ انہوں نے اپنے خون سے پاکستان کا نقشہ بنا کر قائداعظم محمد علی جنا ح کو دیا وقاراحمد زبیر ی کو میئر کراچی وسیم اختر نے بھی اعزازی شیلڈ پیش کی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قوم کے لئے اچھی خبر ،سی پیک کے تحت سب سے سستا اور اہم ترین منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

دیگر ممالک پر انحصار ختم,اب کسی سے تیل و گیس لینے کی ضرورت نہیں وزیراعظم عمران خان کا دو ٹوک اعلان