in

اگر وزرا کو بیرون ملک اعلاج کروانا ہے تو اپنے خرچے پر کروئیں حکومت کا دو ٹوک اعلان

وفاقی حکومت نے سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج پر ململ پابندی لگا دی ہے عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں واضیع بتا دیا کہ آج کے بعد کو ئی بھی وزیر سرکاری خرچے پر باہر نہیں جاُسکتا اپنے خرچے پر جس کاُ دل کرتا وہ جا سکتا ہے

 

اس کے علاوہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ پہلے ازا وقت میں وزیر بہانہ لگا کر بیماری کا خزانے کو لو ٹتے تھے لیکن اب یہ مزید نہیں ہو گی جس پر خان صاحب نے باقاعدہ تور پر نو ٹیفکیشن بھی جاری کر دیا سیکٹری وزیر خزانہ نے بھی اس بات کی تردید کر دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سعودی سیاحوں کا پاکستان ڈرائیور پر بدترین تشدد ناک کی ہڈی توڑ ڈالی

آصف زرداری کی بچت اب مشکل حکومت کا منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے سوئٹزرلینڈکیساتھ معاہدہ کرنے کافیصلہ