in

اگر پاکستانی حکومت صرف یہ ایک’’ کام‘‘ کردے نئی دہلی کو سبق سکھا دینگے؟مولانا مسعود اظہرکی نئی دھمکی نے بھرتیوں کی راتوں کی نیندیں اڑا دیں

بھارت جو بھی ظلم کشمیر پر ڈھا رہا ہے اس مظالم کو دیکھ کر ہر کوئی روتا ہے اور اس کے اندر کشمیر کی آزادی کا جذبہ اور بھی گہرا ہو جاتا ہے کشمیر میں جو مجاہدین بھارتی فوج کے ظلم کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ان کو ہر کوئی سراہتا ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو-

تفصیلات کے مطابق جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر نے اپنی نئی آڈیو ٹیپ میں پاکستانی حکومت کو یہ پیغام دیا ہے کہ حکومت پاکستان ان پر سے صرف 6 ماہ کے لئے پابندیاں ہٹا دیں تو وہ دہلی کو ایسا سبق سکھائیں گے کہ ہر کوئی یاد رکھے گا رپورٹ کے مطابق مولانا مسعود اظہر نے کا یہ بیان آن لائن جرنل القلم کی جانب سے جاری کیا گیا ہے مولانا مسعود اظہر نے بھارتی فوجیوں کو کارٹون قرار دے دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منشا بم کون اور اس کا عمران خان کے ساتھ کیا تعلق ،سعد رفیق نے کچھ ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ ہر طرف ہنگامہ برپا ہو گیا

آپریشن صرف طاقتور کے خلاف ہے،نا جائز کمرشل تعمیر کسی کی بھی ہو نہیں چھوڑیں گیں ،سینئر وزیر پنجاب کی جانب سے سخت ہدایت جاری