in

اہم دن پر چینی وزیراعظم کے لیے وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام اور نیک تمناؤں کا اظہار

پاک چین دوستی زندہ باد یہ بات تو سب کو پتا ہے کہ پاک چین دوستی کتنی گہری ہے جس کا اظہار بار بار دونوں ملکوں کی طرف سے کیا جاتا ہے اور دونوں ممالک کے سربراہان بھی ایک دوسرے کی دوستی پر فخر کرتے ہیں اور ہمیشہ ایک دوسرے کیساتھ دوستی نبھائی ہے چاہے دونوں ممالک کا کوئی بھی حکمران اقتدار میں آیا ہو ہمیشہ دونوں ملکوں نے اپنی دوستی قائم رکھی –

تفصیلات کے مطابق چین کے عالمی دن پر چینی وزیراعظم کے لیے وزیراعظم عمران خان نے خصوصی پیغام بھیجا ہے جس میں نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اور چین بھائی ہیں دونوں کے اچھے تعلقات ہیں دونوں ملک ہر مشکل سے ہمیشہ نکلیں ہیں وزیراعظم عمران خان نے کہ ہم ملک وقوم کی ترقی کے لئے ساتھ چین کیساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں اور ہمیں سی پیک جیسے منصوبوں کی اہمیت کا پتہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نواز شریف کی سیکورٹی پر تعینات اہلکار آپس میں لڑ پڑے

دنیا کا سب سے ناقابل اعتبار رہنما کون ،عالمی سروے رپورٹ جاری