in

اہم صوبائی وزیر کا کوٹ لکھپت جیل کا خفیہ دورہ کس خطرناک مجرم سے ملنے گئے ایسا انکشاف کہ سب کے اڑ گئے

انتظامیہ کے معاملات میں حکومتی نمائندوں کی مداخلت کوئی نئی بات نہیں ہے اور موجودہ حکومت کے عہدیداران بھی انتظامی معاملات میں مداخلت کرتے نظر آتے ہیں تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار حسسیں نے اپنے ساتھیوں سمیت جیل کا اچانک دورہ کیا

جس میں انہوں نے جیل کے برکس کھلوا کر کالعدم تنظیموں کے خطرناک سزا یافتہ مجرموں سے ملاقات کی ملزمان لاہور خودکش حملہ کیس کالزام میں جیل کاٹ رہے ہیں اور ان پر فرقہ وارانہ کاروائیوں میں ملوث ہونے کا بھی الزام ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم صوبائی وزیر کا کوٹ لکھپت جیل کا خفیہ دورہ کس خطرناک مجرم سے ملنے گئے ایسا انکشاف کہ سب کے اڑ گئے

پرائیویٹ سکولوں کی چھٹی ،پی ٹی آئی حکومت نے پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں ایسا تعلیمی نظام نافذ کرنیکا کا اعلان کر دیا کہ والدین کی بڑی خواہش پوری ہو گئی