in

بڑے اور اہم اسلامی ملک میں زلزلے کے جھٹکے اور سونامی سے ٣٠ افراد ہلاک

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سونامی آنے سے ٣٠ افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہر طرف کہرام مچ گیا زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سونامی کی لہریں اٹھیں جس نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا-

تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں زلزلے اور زلزلے کے جھٹکوں کے بعد آنے والے سونامی نے ٣٠ افراد کو نگل لیا جس کے بعد ہر طرف تباہی مچ گئی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی جس کے بعد سمندر میں 10 فٹ اونچی لہریں اٹھیں جس نے سب درہم برہم کر کے رکھ دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب میں وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا بڑا اقدام! جان کر آپ داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

اب گاڑیوں کی رجسٹریشن بک کی جگہ ملنے والے سمارٹ کارڈ کی قیمت کیا ہو گی بڑی خبر آگئی