in

تحریک انصاف کو بڑا چیلنج۔۔ ن لیگ نے اگلے 2 ماہ میں پنجاب میں حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا ،اب تک کی بڑی خبر آگئی

“تحریک انصاف کو بڑا چیلنج۔۔ ن لیگ نے اگلے 2 ماہ میں پنجاب میں حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا ،اب تک کی بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کو بڑا چیلنج۔۔ ن لیگ نے اگلے 2 ماہ میں پنجاب میں حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا ،اب تک کی بڑی خبر آگئی۔ ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے ہو گئے ہیں، ن لیگ کا دعویٰ اسٹیبلشمنٹ کو شہباز شریف کے وزیراعظم نہ بننے کا افسوس ہے،طے ہو گیا ہے کہ جس ادارے کا جو کام ہے وہ کرے۔ ن لیگی رہنما رانا مشہود کا انکشاف۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور اسٹبلشمنٹ کے تعلقات سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے اس متعلق اہم دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے ہو گئے ہیں

 

۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے قریبی ساتھ رانا مشہور کا دعویٰ ہے کہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات ٹھیک ہو گئے ہیں۔معاملات ٹھیک کروانے میں شہباز شریف نے اہم کردار ادا کیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ کو شہباز شریف کے وزیراعظم نہ بننے کا افسوس ہے۔۔شہباز شریف تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کرتے ہیں۔اگر آج شہباز شریف وزیراعظم ہوتے تو حالات کچھ اور ہوتے۔۔رانا مشہود کا مزید کہنا تھا کہ اداروں کے تھنک ٹینگ کو اب صورتحال کا اداراک ہو گیا ہے۔طے ہو گیا ہے کہ جس ادارے کا جو کام ہے وہ کرے۔جن کو گھوڑے سمجھا گیا وہ کھچر نکلے ہیں جس کے بعد معاملات ٹھیک ہوئے۔رانا مشہور نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن 2ماہ کے اندر پنجاب میں دوبارہ حکومت بنا سکتی ہیں۔جب کہ انہوں نے مزید کہا کہ حالات ٹھیک ہونے تک نواز شریف اور مریم نواز کا لہجہ سخت رہے گا”>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

افغانستان سے پاکستان پر خطرناک حملہ۔۔ پاک فوج کے شیروں نے فوراً حرکت میں آکر اتنی لاشیں بچھا دیں کہ دشمن کانپ اٹھا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فخر فواد عالم نے تما م ریکارڈز پاش پا ش کر ڈالے ۔۔ ویرات کوہلی تو ان کی گَرد کو بھی نہ چھو پایا