in

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سب پہ بازی لے گئے ،ڈیم فنڈ کو اکیلے ہی بھر دیا۔۔ جانتے ہیں کتنا چندہ دیدیا ؟جانیں

“تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سب پہ بازی لے گئے ،ڈیم فنڈ کو اکیلے ہی بھر دیا۔۔ جانتے ہیں کتنا چندہ دیدیا ؟جانیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سب پہ بازی لے گئے ،ڈیم فنڈ کو اکیلے ہی بھر دیا۔۔ جانتے ہیں کتنا چندہ دیدیا ؟ پاکستانی ششدر ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے تحریک انصاف کے پی پی 13 سے رکن صوبائی اسمبلی امجد محمود چودھری نے ملاقات کی۔ امجد محمود چودھری نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو وزیر اعظم و چیف جسٹس ڈیم فنڈ میں 25 لاکھ روپے کا چیک دیا اور ایم پی اے کی تنخواہ بھی ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کیا۔ امجد محمود چودھری نے کہا کہ جب تک میں رکن پنجاب اسمبلی ہوں تب تک میری ہر ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں جائے گی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امجد محمود چودھری کا ڈیم فنڈ میں رقم دینا ایک مستحسن اقدام ہے ۔ پانی کو محفوظ کرنے کیلئے ڈیم بنانا وقت کا تقاضا ہے۔ وزیر اعظم اور چیف جسٹس کی ڈیم فنڈ ریزنگ مہم اب ایک تحریک بن چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیم پاکستان کی بقا کیلئے ضروری ہے ، لہٰذا سب کو ڈیم فنڈ میں بھرپور حصہ ڈالنا چاہیئے۔”>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’خوبصورت عورت اور نوجوان لڑکا‘‘

کپتان کی حکومت کا پاکستان کے ہر ایک شہری پر تگڑا وار ۔۔ بڑی سہولت چھین لی گئی