in

تعلیم کا بیڑا غرق یہ لوگوں کیساتھ فراڈ کر رہے ہیں،میں دیکھوں گا کون اب ان کی ضمانت لیتا ہے،چیف جسٹس کا ازخودنوٹس

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اپنے دبنگ انداز کی وجہ سے کافی مشہور ہیں جس کی وجہ سے وہ پاکستانی قوم کے ہیرو بنتے نظر آتے ہیں جس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہ کرپٹ مافیا کے خلاف کھل کر سامنے آگئے ہیں

جس کا نمونہ اکثر وہ سپریم کورٹ میں اعلی کرپٹ افسروں کی سرزنش کر کے پیش کرتے ہیں- تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے پنجاب کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں سے متعلق ازخود نوٹس لیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ تعلیم کا بیڑا غرق یہ لوگوں کیساتھ فراڈ کر رہے ہیں،میں دیکھوں گا کون اب ان کی ضمانت لیتا ہے،

چیف جسٹس آف پاکستان نے ایڈووکیٹ جنرل کو پنجاب کے کی تفصیلات جما کروانے کا حکم دے دیا جس پر چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ یہ لوگوں کے ساتھ فراڈ کر رہے ہیں جس کی کوئی معافی نہیں دوں گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سربراہ کویتی وفد کا بیگ چرانے والا 20 گریڈ کا افسر گرفتار

ایک یادگار تصویر مگر اس تصویر میں دولہے کیساتھ کھڑے یہ دو نوجوان آج کے دور کے کون سے دو بڑے سیاستدان ہیں جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا