in

تھر ‘‘ کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان کا اظہار تشویش،صحر ا ے تھر کے باسیوں کے لئے بڑا حکم جاری کر دیا

جیسا کہ آپ بھی جانتے ہیں کہ سندھ کی حالت کیسی ہے اور تھر کا تو کوئی حال ہی نہیں کیسے وہاں لوگ پانی کی ایک ایک بوند کو ترستے ہیں اور سسک سسک کر اپنی جان دے دیتے ہیں ہمارے حکمرانوں کی توجہ کبھی ادھر کی طرف گئی ہی نہیں

ہمیشہ انتخابات کے وقت ہی ہمارے حکمرانوں کا چکر تھر کی طرف لگتا ہے لیکن اب جا کر وزیراعظم عمران خان کو آخر کار تھر کی صورتحال کا اندازہ ہوا اور انہوں نے اس صورتحال پر کافی تشویش کا اظہار کیا- تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر صحت کو حکم جاری کیا کہ فوری طور پر تھر کی صحت کی صورتحال کا جائزہ جائے اور مجھے رپورٹ پیش کی جائے

کہ وہاں کون کون سے مسائل سے عوام دوچار ہے تاکہ ہم مثبت اقدامات اٹھا کر تھر کے مکینوں کو بہتر سہولیات فراہم کریں پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر امیر بھٹو اور سیکریٹری جنرل حلیم عادل شیخ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منگل کو وزیراعظم سے ملاقات کے دوران یہ حکم دیا گیا جس پر فوری طور پر عمل کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں آپ درمیان سے نکل جائیں, ڈی پی او تبادلہ کیس میں چیف جسٹس نے کھری کھری سنا ڈالیں

پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانا درست نہیں، امن کے لیے مسئلہ کشمیر کاحل ضروری شاہ محمود قریشی کا امریکی حکام کو دو ٹوک پیغام