in

حاضر دماغی ۔۔۔

محمد علی جناح جب لندن میں یونیورسٹی میں یعلیم حا صل کر رہے تھے ۔ تو ایک انگریز پروفیسر پیٹرز ان سے بہت نفرت کرتے تھے ۔ ایک دن پروفیسر ڈاےئنگ روم میں لنچ کر رہے ، تو محمد علی جناح بھی اس ٹیبل پر جا کر بیٹھ گیے ۔پروفیسر کو بہت غصہ آیا ۔اور اس نے کہا کہ آپ کو پتہ نہیں کہ ایک پرندہ اور ایک سور اکھٹے بیٹھ کر نہیں کھا سکتے ۔
محمد علی جناح نے نرم لحجے میں کہا کہ میں ٹیبل تبدیل کر لتیا ہوں ۔ پروفیسر نے محمد علی جناح سے انتقام لینے کا فیصلہ کر لیا اگلے دن پرو فیسر نے محمد علی جناح سے پو چھا کہ اگر تمہیں کوئی راستے میں دو بیگ ملیں ایک میں دانا ئی اور ایک میں پیسہ تو تم کس کو اٹھاو گے ۔
محمد علی جناح نے کہا کہ پیسے والا ۔ پروفیسر نے طنز سے کہا کہ اگر میں تمہاری جگہ ہوتا تو دانائی اٹھاتا ۔ محمد علی جناح نے کہا کہ ظاہر سی بات ہے جس انسان کو جس چیز کی ضرورت ہے وہ وہی اٹھاے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی اور محبت میں کیا فرق ہے ۔

سو ڈالر ۔۔۔