in

حساب برابر — پاکستان نے بھارت کو بھارت میں ہرا کر بڑا ایونٹ جیت لیا بھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا

پاک بھارت ٹاکرا ہر بار ہی توجہ کا مرکز ہوتا ہے چاہے وہ کرکٹ ہو ہاکی یا کوئی بھی کھیل شائقین کو ہمیشہ پاک بھارت تاکرے کا بےصبری سے انتظار رہتا ہے گزشتہ دنوں ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی کارگردگی مایوس کن رہی خاص طور پر بھارت کے خلاف جس کی وجہ سے قومی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا

بھارت سے دو بار شکست کھانے کی وجہ سے شائقین بہت مایوس ہو گئے اور ٹیم پر تنقید بھی کرنے لگے لیکن پاکستانیوں کے لئے کھیل کے میدان سے ایک خوشی کی خبر آگئی- تفصیلات کے مطابق اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے حمزہ خان نے انڈر 15 میں بھارت کے ارنیو سیرن کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا اور بھارت سے شکست کا بدلہ لے لیا حمزہ نے ارنیو سیرن کو 11 9 ، 11 6 اور 11 7 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان کی باتیں ہوا میں اڑ گئیں وزیر اعلی پنجاب نے شرمناک کام کر دیا

غریب بچے کو ننگے پاؤں دیکھا تو ڈولفن فورس کے اہلکار نے بچے کو جوتے خرید دئے