in

دنیا کا معروف ترین کرکٹر جب پاکستان کے مقابلے میں میدان میں آتا تو اپنے بیٹ پر کیا شرمناک الفاظ لکھا کرتا تھا ؟ پاکستانی جان کر آگ بگولا ہو جائیں گے

لندن (این این آئی)دنیا کا معروف ترین کرکٹر جب پاکستان کے مقابلے میں
میدان میں آتا تو اپنے بیٹ پر کیا شرمناک الفاظ لکھا کرتا تھا ؟
پاکستانی جان کر آگ بگولا ہو جائیں گے ۔جوز بٹلر نے پاکستان کے خلاف
سیریز میں اپنی کامیابی کو آئی پی ایل کا اسائنمنٹ قرار دیا ہے

۔بٹلر کا
لیڈز میں چار رنز پر حسن علی نے شاداب کی گیند پر کیچ ڈراپ کیا تھا۔ بٹلر
نے پاکستان کے خلاف دونوں ٹیسٹ میں غیر معمولی بیٹنگ کی۔سوشل میڈیا پر یہ
بات گرم ہے کہ جوز بٹلر پاکستان کےخلاف سیریز میں اپنے بیٹ پر نازیبا
الفاظ لکھ کر کھیلتے رہے

اور میچ ریفری جیف کرو ان الفاظ کو نظر انداز کر
گئے۔جوز بٹلر کو اس حرکت کیوجہ سے آئی سی سی کی جانب سے ممکنہ کارروائی
کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔بٹلر کا کہنا ہے کہ میں ٹیسٹ ٹیم میں بیٹسمین کی
حیثیت سے آیا تھا اس لئے اپنی ہمت بڑھانے کے لئے ایسا کیا۔پاکستان کے
خلاف لیڈز ٹیسٹ میں جوز بٹلر نے 80ناٹ آؤٹ رنز بنائے تھے۔جوز بٹلر
پاکستان کے خلاف دونوں میچوں میں بیٹ کے ہینڈل کے اوپر نازیبا الفاظ لکھ
کر بیٹنگ کرتے رہے تاہم اسمارٹ واچ کی کہانیاں بنانے والے میڈیا نے بٹلر
کی اس کہانی کو نظر انداز کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2 انڈے لے کر انہیں اپنی ٹانگوں اور گھٹنوں پر لگائیں تو۔۔۔ اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ جان کر آپ بھی آزمانے پر مجبور ہوجائیں گے

یا اللہ خیر ۔۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران ہی سب سے بڑے قومی ہیرو بارے انتہائی افسوناک خبر آگئی ۔۔ پاکستانی شائقین کرکٹ غم سے نڈھال