in

LoveLove

دنیا کی بااثرترین شخصیات کے ناموں کی فہرست جاری ۔۔۔ پاکستان کی 3 ایسی شخصیت شامل جو کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں ، نام جان کر آپ کو حیرت کا جھٹکا لگے گا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی بااثرترین شخصیات کے ناموں کی فہرست جاری ۔۔۔ پاکستان کی 3 ایسی شخصیت شامل جو کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں ، نام جان کر آپ کو حیرت کا جھٹکا لگے گا۔۔ دنیا کی پچاس بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی گئی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کا بھی نام فہرست میں شامل کر دیا گیا ہےْ
تفصیلات کے مطابق اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹیجک اسٹڈیز سینٹر نے دنیا کے بااثر ترین مسلمان رہنماوں کی فہرست جاری کی ہے۔وزیراعظم عمران خان بھی دنیا کے 50 بااثر ترین مسلمان رہنماوں کی فہرست میں شامل کر لیے گئے ہیں۔جبکہ جاری کردہ فہرست میں مفتی اعظم پاکستان شیخ محمد تقی عثمانی اور معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل بھی شامل ہیں۔
اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹیجک اسٹڈیز سینٹر کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں مفتی اعظم پاکستان شیخ محمد تقی عثمانی چھٹے، وزیراعظم عمران خان 15 ویں جبکہ مولانا طارق جمیل 40 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسمارٹ فونز سے ڈیلیٹ تصاویر کیسے واپس لائیں؟جانیں انتہائی آسان طریقہ

’’ بے نظیر بھٹو جمعیت علمائے اسلام کے رہنما قاری شیر افضل کے خواب میں آئیں اور کہاکہ زرداری صاحب سے جا کر کہو کہ ۔ ۔ ۔‘‘ سینئر صحافی کا ایسا انکشاف کہ کھلبلی مچ گئی ، ہرپاکستانی حیران پریشان رہ گیا