in

دنیا کے جاہل ترین ممالک کی لسٹ جاری کر دی گئی پہلے نمبر پر کون سا ملک ہے؟ جان کر آپ کو شدید دھچکا لگے گا

جاہل ترین ممالک کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں دنیا کے بڑے ملکوں کے نام بھی شامل ہیں تفصیلات کے مطابق جاہل ترین ممالک میں پہلا نمبر بھارت کا ہے- سروے کے مطابق ایک نجی کمپنی نے حال ہی میں ایک سروے کیا کہ دنیا کے جاہل ترین ملک کون سے ہیں اور آپ کو یہ جان کر حیرت کا جھٹکا ضرور لگے گا

کہ بھارت اس میں پہلے نمبر پر ہے اس سروے میں تمام ممالک کی عوام کے بارے میں بتایا گیا جس میں بھارت کے بعد دوسرا جاہل ترین ملک چین کو بتایا گیا تیسرے نمبر پر تائیوان کا ملک آیا اور چوتھے نمبر پر جنوبی افریقہ کو بتایا گیا آپ کو یہ جان کر حیرت کا ایک اور جھٹکا بھی لگے گا

کہ امریکا کا اس جاہل ممالک کی لسٹ میں پانچواں نمبر ہےچھٹے نمبر پر برازیل ، ساتویں نمبر پر تھائی لینڈ ، آٹھویں نمبر پر سنگاپور، نویں نمبر پر ترکی اور دسویں نمبر پر انڈونیشیا آیا پاکستان کا اس فہرست میں نام شامل نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Here’s Everything Our First Lady, Bushra Maneka, Just Said In Her First Live Interview

پنجاب میں وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا بڑا اقدام! جان کر آپ داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے