in

رات گئے پاکستان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوے باہر نکل آئے

پاکستان میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکوں نے عوام میں خوف وہراس پھیلا دیا جس کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور ہر کوئی خوف کے عالم میں رہا تفصیلات کے مطابق رات گئے مستونگ، پشین اور کوئٹہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی

جس کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں سے نکل آئے اور اپنے رب کو یاد کرنے لگے البتہ کسی بھی علاقے سے کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی زلزلے کے جھٹکے تقریباً ساڑھے بارہ بجے کے قریب محسوس کیے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گندگی کا نیا ریکارڈ قائم ,پی آئی اے ایئرہوسٹس ہاسٹل کا کچن چوہوں اور بلیوں کی آماجگاہ بن گیا

منشیات کی لعنت نے نجی تعلیمی اداروں میں بری طرح پنجے گاڑھ لئے،یونیورسٹیوں، کالجوں کے بعد سکولوں میں بھی منشیات فروشی عروج پر،افسوسناک انکشافات