in

زر زمین 470 مربع کلومیٹر علاقےکے نیچےکتنا بڑا خزانہ دفن ہےجو پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے جیالوجیکل سروے آف پاکستان کی جانب سے اہم بیان سامنے آ گیا

جیالوجیکل سروے آف پاکستان کی جانب سے آئیندہ سال پاکستان کے 12 ہزار مربع کلو میٹر پر میپنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں جیالوجیکل ٹیمں اس کام کے لیے برے پیمانے پر معدنیات اور دوسرے وسائل کے لیے برے پیمانے پر میپنگ کریں گی جس پاکستان کے وسائل میں بہت اضافہ ہو گا
اس کے ساتھ گلگت بلکستان میں بھی برے پیمانے پر میپنگ کی جائے گی جو معدنیات کے خوج کے لیے موثر ثابت ہو گی
جیالوجیکل سروے آف پاکستان نے اس دفع چار ایسے مقامات پر سروے کر کے معدنیات کے ذخائر ملے ہیں جس میں ٹیمیں بھیج کر معدنیات کے ذخائیر میں اضافہ کیا جائے گا”

جیالوجیکل سروے آف پاکستان کی جانب سے آئیندہ سال پاکستان کے 12 ہزار مربع کلو میٹر پر میپنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ ہماری سب سے بڑ ی نالائقی تھی

اب حکومت کا ایک اور اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ