in

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی مشکلات میں اضافہ بیٹے کی گرفتاری کے بعد سمدھی نے بھی ہتھیار ڈال دے

پاکستان میں نئی حکومت کے اقتدار سمبھالنے کے بعد احتساب کا عمل تیزی سے جاری ہے جس میں گزشتہ دنوں اہم پیش رفت ہوئی جب سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چودھری کے سمدھی اور ان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا تھا پہلے تو افتخار چودھری کے سمدھی کچھ ماننے کو تیار نہیں تھے

لیکن رپورٹ کے مطابق اب انہوں نے نیب کو 13 ارب کی پلی بارگین کے لئے درخواست لکھ دی ہے نیب نے بھی پلی بارگین کا طریقہ کار تے کرنے کے لئے کام شروع کر دیا ہے یاد رہے کہ ایڈن کے متاثرین نے نہ صرف نیب آفس کے باہر متعدد مرتبہ احتجاج کیا بلکہ چند روز قبل وزیر اعظم عمران خان کی لاہور آمد پر زمان پارک اور مال روڈ پرسڑک بلاک کر دی جس پر وزیر اعظم کی ہدایت پر ڈاکٹر امجد کے بیٹے مرتضیٰ امجد جو افتخار چودھری کے داماد بھی ہیں کو دبئی سے گرفتار کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عجب کرپشن کی غضبناک داستان ،شہباز شریف کا بھی کچا چٹھا کھل گیا، ڈیڑھ لاکھ کا کنسلٹنٹ ڈیڑھ ارب روپے میں ہائر، 10لاکھ کا فلٹرکتنے کروڑ روپےمیں لگایا جاتا رہا؟ پنجاب میں بہنے والی دودھ اور شہد کی نہریں سامنے آگئیں

فیسوں میں اضافے کے خلاف نئے پاکستان میں طلبا کا پر امن احتجاج جرم بن گیا ،