in

سازش بے نقاب ،والدہ کے غم میں نڈھال مریم نواز نے سوشل میڈیا ٹیم کو خاتون اول سے متعلق کیا ٹاسک دیا

کلثوم نواز کے انتقال کے بعد جب سے نواز شریف ، مریم نواز اور کپٹین صفدر جیل سے رہا ہوئے ہیں تب سے ہی وہ خاموش ہیں کوئی نہیں کر رہے جس کی وجہ کلثوم نواز کی وفات کے بعد لگنے والا صدمہ ہو سکتا ہے لیکن معروف اینکر پرسوں نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سب حیران رہ گئے –

تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسوں چودھری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز نے اپنی ٹیم کو خاتون اول بشریٰ بی بی کی کردار کشی کا ٹاسک دے دیا ہے جس ٹیم میں لگ بھگ چالیس لوگ شامل ہیں جن کا کام ہر وقت خاتون اول بشریٰ بی بی کی کردار کشی کرنا ہو گا اور اس کے بعد پھر عمران خان کی باری آئے گی یاد رہے کے کلثوم نواز کی وفات کے بعد اب تک مریم نواز کا کوئی ٹویٹ تک بھی سامنے نہیں آیا ہو سکتا ہے کہ کچھ دنوں تک نواز شریف اور مریم نواز آیندہ کا پلان میڈیا کو بتائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی میں فالودے والے کے بعد جھنگ کا طالب علم بھی کروڑ پتی بن گیا

اگر شاہ محمود قریشی وزیراعلیٰ پنجاب تو وزیر خارجہ کون سیاسی جماعتوں کے لئے حیران کن سرپرائز