in

سعودی سیاحوں کا پاکستان ڈرائیور پر بدترین تشدد ناک کی ہڈی توڑ ڈالی

مارات میں سیروتفریع کے لیے آئے تین سعودی نے ایک ٹیکسی ڈرائیور کو بلا وجہ مارنا شروع کر دیا دور بیٹھے ایک پاکستانی ڈرائیور نے بیچ مسئلہ حل کروانے کی کوشش کی جس پر سعودی حضرات نے تیش میں آ کر پاکستانی ڈرائیور کو بھی مارنا شروع کر دیا اور بعد میں پاکستانی کی ناک کی ہڈی بھی تور دی

جس پر پاکستانی پولیس کو سب معاملے سے اگاہ کیا جس ملزمان کو پکرنے کے لیے پولیس کی کوششیں تیز کر دی عدالت نے ملزموں کی غیر موجودگی میں فرد جرم عائد کر کے 18 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا جس پر دونوں کو سزا دی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے عدالت سے ایسی خبر آگئی کہ سب کے ہوش اڑ گئے

اگر وزرا کو بیرون ملک اعلاج کروانا ہے تو اپنے خرچے پر کروئیں حکومت کا دو ٹوک اعلان