in

سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانیوالے ہوجائیں ہوشیار ، حکومتی اقدام نے کھلبلی مچادی

“سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانیوالے ہوجائیں ہوشیار ، حکومتی اقدام نے کھلبلی مچادی
اسلام آباد(نیو زڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر منظم انداز سے جعلی خبریں اور نوٹیفکیشن پھیلانے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی آزادی کو متاثر کیے بغیر ہمیں جعلی خبروں کے خلاف سخت اقدام اٹھانے کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کا ٹویٹ بھی ٹیگ کیا جس میں ملیکہ بخاری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سربراہ کی حیثیت سے اپنی تقرری کی تردید کی ہے۔اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا کہ منظم انداز سےسوشل میڈیا پرجعلی نوٹیفکیشنز اور خبریں پھیلائی

 

جارہیں ہیں۔وفاقی وزیر نے کہاکہ یہ سلسلہ میڈیا ڈنر کی تصویر سے شروع ہوا اور اب اس طرح کی فضولیات جاری ہیں۔ دریں اثنا ملیکہ بخاری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ دو ٹوک طورپر یہ بات ریکارڈ پر لانا چاہتی ہیں کہ انہیں بی آئی ایس پی کی سربراہ تعینات نہیں کیاگیا ۔انہوں نے کہاکہ وہ زلفی بخاری کی رشتہ دار بھی نہیں ہیں۔ ملیکہ بخاری نے امید ظاہر کی کہ اب اس ضمن میں بحث ختم ہوجائے گی”>اسلام آباد(نیو زڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر منظم انداز سے جعلی خبریں اور نوٹیفکیشن پھیلانے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی آزادی کو متاثر کیے بغیر ہمیں جعلی خبروں کے خلاف سخت اقدام اٹھانے کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کا ٹویٹ بھی ٹیگ کیا جس میں ملیکہ بخاری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سربراہ کی حیثیت سے اپنی تقرری کی تردید کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسحا ق ڈار بھی آخر کا ر اپنے انجام کو پہنچ ہی گئے

آج کہاں کہاں بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات نے نام جا ری کر دیئے