in

سینئر سیاستدان اور سابق وزیر داخلہ کا لندن کے ہسپتال میں کامیاب آپریشن

عام انتخابات میں شکست کھانے کے بعد منظر سے غائب رہنے والے سینئر سیاستدان سابق وزیر داخلہ چودھری نثار لندن میں ہیں اچانک منظر سے غائب ہونے کے بعد ان کے چاہنے والوں کو بھی بےچینی سی تھی کہ چودھری نثار آخر کہاں چلے گئے –

تفصیلات کے مطابق چودھری نثار لندن میں علاج کروانے چلے گئے تھے اب خبر ہے کہ چودھری نثار کا گردے کی پتھری کا آپریشن لندن کے ہسپتال میں کامیابی سے ہو گیا ہے آپریشن اتوار کے روز کیا گیا کہ چودھری نثار کچھ عرصے سے گردے کی تکلیف میں مبتلا تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب یہ ہی مسلہ کشمیر کا واحد حل ہے —طالبان کے استاد سمجھے جانے والے مولانا سمیح الحق نے ایسا اعلان کر دیا کہ مودی پر کپکپی تاری ہو گئی

تعلیمی اداروں اور دفاتر میں سگریٹ نوشی پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم