in

شائقین کرکٹ دل تھام لیں ، ایشیاء کپ میں فخر زمان اور امام الحق کی جوڑی کی ناکامی کے بعد آسٹریلیا کیخلاف اوپننگ کس جوڑی سے کروائی جائے گی ؟ مخالفین کے پسینے چھوٹ گئے

“شائقین کرکٹ دل تھام لیں ، ایشیاء کپ میں فخر زمان اور امام الحق کی جوڑی کی ناکامی کے بعد آسٹریلیا کیخلاف اوپننگ کس جوڑی سے کروائی جائے گی ؟ مخالفین کے پسینے چھوٹ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شائقین کرکٹ دل تھام لیں ، ایشیاء کپ میں فخر زمان اور امام الحق کی جوڑی کی ناکامی کے بعد آسٹریلیا کیخلاف اوپننگ کس جوڑی سے کروائی جائے گی ؟ مخالفین کے پسینے چھوٹ گئے۔پاکستانی ٹیم مینجمنٹ آسٹریلیا کیخلاف محمد حفیظ اور امام الحق کی اوپننگ جوڑی کو میدان میں اتارنے پر غور کرنے لگی ہے ۔۔پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان2 ٹیسٹ کی سیریز کا آغاز اتوار سے دبئی میں ہوگا، آل راؤنڈر محمد حفیظ ابتدائی سکواڈ میں شامل نہ تھے مگر سلیکٹرز نے اپنے سابقہ فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے انھیں یو اے ای بھیج دیا ہے ،انھوں نے گزشتہ روز ٹیم کو جوائن بھی کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سیریز میں امام الحق کے ساتھ حفیظ کو ہی بطور اوپنر میدان میں اتارنے کی تجویز زیرغور ہے، اس صورت میں اظہر علی تیسرے، اسد شفیق چوتھے اور بابراعظم پانچویں نمبر پر بیٹنگ کریں گے،اس سے قبل رواں برس دورئہ برطانیہ میں امام الحق اور اظہر علی نے اوپننگ کی تھی البتہ یہ جوڑی زیادہ کامیاب ثابت نہیں ہو سکی تھی، آئرش ٹیم کے اولین ٹیسٹ میں پاکستان کو13 اور2رنز کا ہی آغاز مل سکا اور امام الحق نے دوسری اننگز میں 74 ناٹ آؤٹ رنز بنائے تھے ، انگلینڈ سے لارڈز ٹیسٹ میںبھی دونوں اوپنرز صرف 12 اور 12 رنز ہی جوڑ سکے، اظہر علی نے پہلی باری میں ففٹی بنائی، لیڈز ٹیسٹ میں0اور20رنز پر ہی گرین کیپس نے ابتدائی وکٹ گنوائی اور یوں 6 اننگز میں بہترین اوپننگ شراکت 20رنز کی تھی،اوپنرز کی اس ناقص کاکردگی کو دیکھتے ہوئے ٹیم مینجمنٹ دیگر آپشنز دیکھنے پر مجبور ہوئی ہے ۔”>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دائیں بائیں بیٹھے فرشتے کیسے انسان کے اعمال نوٹ کرتے ہیں ؟ اوٹاوہ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے جب اس پر تحقیق کی تو کیا ایمان افروز بات چلی ؟ دلوں کو بدل دینے والا واقعہ

پورے جسم کی چربی گھنٹوں میں غائب ۔۔ ایک چمچ دیسی گھی آپ کے جسم میں کیا تبدیلی لا سکتا ہے ؟ جانیں