in

شہباز شریف فوری طور پر مستعفی،را نا مشہو د کے بعد مسلم لیگ ن کیلئے ایک اور بڑی خبر آگئی

“شہباز شریف فوری طور پر مستعفی،را نا مشہو د کے بعد مسلم لیگ ن کیلئے ایک اور بڑی خبر آگئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ رانا مشہود کے کیس میں مسلم لیگ (ن) چالاکی کا کھیل کھیل رہی ہے‘ (ن) لیگ کا چہرہ کھل کر سامنے آگیا‘ شہباز شریف کو فوری مستعفی ہونا چاہئے۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ (ن) لیگ کا چہرہ کھل کر سامنے آگیا ہے

 

۔ یاجوج ماجوج کو ٹارزن بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہ رانا مشہود نہیں (ن) لیگ کی ذاتی خواہش تھی۔ شہباز شریف کو فوری طور پر مستعفی ہونا چاہئے۔ رانا مشہود کے کیس میں مسلم لیگ (ن) چالاکی کا کھیل کھیل رہی ہے۔ اداروں کو ہدف نہیں بنانا چاہئے۔ 2018 کا الیکشن شفاف تھا اس میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں۔ نواز شریف ‘ شہباز شریف اور دیگر قائدین ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگاتے رہے۔ یہ لوگ پنجاب کے عوام اور خزانے کے بھی قاتل ہیں۔ شہباز شریف قوم کے سامنے آکر معافی مانگیں۔”>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سعودی عرب پاکستان میں کس چیز پر 12ارب ڈالر لگائے گا؟ سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

اس شخص نے پنجاب کا حلیہ بگاڑ دیا ہے