in

شہری ہو جائیں تیار زیبرا کراسنگ یا اوورہیڈ برج کی خلاف ورزی کرنے والوں کی شامت آگئی حیران کن سفارشات تیار

قانون کی پاسداری ہر شہری کا فرض ہوتا ہے چاہے وہ بڑا ہو یا چھوٹا ہر کسی پر قانون کی پاسداری فرض ہے اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستانی حکومت نے ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کروانے کے لئے سٹی ٹریفک پولیس کو سخت فیصلے لینے کا حکم دیا ہے

جس کے بعد سٹی ٹریفک لاہور کی جانب سے کچھ سفارشات تیار کی گئی ہیں جس کے مطابق کسی نے اگر زیبرا کراسنگ سے سڑک پار نہ کی تو اسے بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا- تفصیلات کے مطابق ای چالان کی کامیابی کے بعد سٹی ٹریفک پولیس نے فیصلہ کیا ہے کہ لاہور کی ٹریفک کو موثر طریقے سے کنٹرول کیا جائے جس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ جو اوورہیڈ برج کی خلاف ورزی کرے گا اسے بھی بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تبدیلی نظر انے لگی افغانستان میں مدد کے بدلےپاکستان نے امریکا کے سامنے ایسی شرط رکھ دی کہ جان کر مودی کی راتوں کی نیندیں حرام شاہ محمود نےساری بازی ہی پلٹ کر رکھ دی

پہلے ڈیمز کی مخالفت اور اب چیف جسٹس پر کڑ ی تنقید پیپلز پارٹی کے سب سے اہم رہنما کھل کر سامنے آ گئے