in

ضمنی انتخاب سے قبل ہی بڑی کامیابی،پاکستان کی بڑ ی سیاسی جماعت کے تمام امیدواروں نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

پاکستان میں ہونے والے ام انتخابات میں تو پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا تھا جس کے بعد دیگر سیاسی جماعتوں نے اس الیکشن کو دھاندلی زد قرار دے دیا تھا اور کہا کہ عمران خان چور دروازے سے اقتدار میں آئیں ہیں جس مینڈیٹ کو ہم سب تسلیم نہیں کرتے

لیکن پھر سب معمول کے مطابق ہی چل رہا ہے اور اب عوام کو ضمنی الیکشن کا انتظار ہے اور سیاسی جماتیں بھی ضمنی الیکشن جیتنے میں پوری جان لگا رہی ہیں-تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو ضمنی الیکشن سے پہلے ہی اٹک سے بڑی کامیابی مل گئی ہے

14اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں اٹک کے حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام سابقہ امیدواروں نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کا الان کر دیا ہے اور آنے والے بلدیاتی الیکشن میں ایک ساتھ مل کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے پیپلزپارٹی کے سابق امیدواروں سردار سلیم حیدراورریاض خان بالڑہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی اعلی قیادت کے حکم پر یہ فیصلہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں کسی بدمعاش کو پاکستان میں رہنے نہیں دوں گا، چیف جسٹس کادو ٹوک اعلان

ہزاروں سال پرانی ممی دریافت، معائنہ کیا گیا تو اس کے ناخنوں کے نیچے نظر انے والی چیز دیکھ کر خود سائنسدان بھی دنگ رہ گئے