in

طالبان کے خلاف افغان جنگ میں مسلسل ناکامی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سے ایک بار پھر مدد کی درخواست کر دی

خطے میں امن وامان کے لئے پاکستان نے بہت قربانیاں دی ہیں جس کا اعتراف پوری دنیا کرتی ہے حال ہی میں امریکا کا رویہ افغان طالبان کو لے کر پاکستان کیساتھ درست نہیں تھا جس کی وجہ سے سفارتی سطح پر معاملات چل رہے تھے لیکن امریکا کی جانب سے کوئی مثبت جواب نہیں مل رہا تھا

جس کے بعد پاکستان نے فیصلہ کیا کہ چاہے جو مرضی ہو جائے ہم کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے- تفصیلات کے مطابق طالبان کے خلاف افغان جنگ میں مسلسل ناکامی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سے ایک بار پھر مدد کی درخواست کر دی ہے جس میں امریکا کا کہنا ہے

کہ امریکا افغانستان میں امن قائم کرنے کے لئے پاکستان کی مدد چاہتا ہے امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان مذاکرات کرنے میں بہترین صلاحیت رکھتا ہے جس کے لئے پاکستان کی سویلین اور اسکری قیادت نے پورے اعتماد کی یقین دہانی کروائی ہے جس سے بہتر نتائج نکلنے کی توقع ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب گاڑیوں کی رجسٹریشن بک کی جگہ ملنے والے سمارٹ کارڈ کی قیمت کیا ہو گی بڑی خبر آگئی

سربراہ کویتی وفد کا بیگ چرانے والا 20 گریڈ کا افسر گرفتار