in

علیم خان کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری ،ایاز صادق کو بڑی کامیابی مل گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنماعبدالعلیم خان کی جانب سے جعلی حلف نامے جمع کرائے جانے پر ان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما عبد العلیم خان کی

جانب سے پرانے حلقہ این اے 120کے الیکشن کو کالعدم قرار دیے جانےکےلئے جمع کرائے گئے جعلی حلف ناموں کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ۔سردار ایاز صادق نے ان کا حلف نامہ الیکشن کمیشن میں چیلنج کر رکھا تھا،الیکشن کمیشن نے ایاز صادق کی درخواست منظور کر لی اور علیم خان کیخلاف کارروائی کا

حکم دیتے ہوئے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کرنے کی ہدایت کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لند ن ہسپتال سے چوہدری نثار بارے افسو سنا ک خبر آگئی

یا میرے خدا اتنا پروٹوکول ۔۔۔! صدر مملکت عارف علوی کی اہلیہ شاپنگ کیلئے نکلیں تو کس قدر پروٹوکول تھا ؟ عمران خان نے سارے دعوے خاک میں مل گئے