in

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ۔۔ ! بنی گالہ سے بہت بڑی گرفتاری ۔۔ وزیر اعظم عمران خان بارے بڑی خبر

۔۔ وزیر اعظم عمران خان بارے بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان پر قاتلانہ حملہ ۔۔ ! بنی گالہ سے بہت بڑی گرفتاری ۔۔ وزیر اعظم عمران خان بارے بڑی خبر ۔وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر سکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے، بنی گالہ کے جنگلوں میں کی گئی کارروائی کے دوران چار مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی سے وزیراعظم عمران خان پر حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا، قانون نا فذ کرنے والے ادارے نے بنی گالہ کے جنگل سے 4 مبینہ د ہشتگردوں کو بھاری اسلحہ سمیت گر فتار کیا۔ملزموں کو نامعلو م مقام پرمنتقل کر کے ان کے با قی ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے تفتیش کی جا رہی ہے

 

 

۔باو ثوق ذرائع کے مطا بق تقر یبا ً 3 ماہ کے دورا ن وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کر نے کی منصوبہ بندی کو قا نو ن نا فذ کر نے وا لے ایک ادارے نے نا کا م بنایا ۔الیکشن مہم 2018ء کے دورا ن بنی گالہ کے جنگل سے5 مبینہ د ہشتگردوں کو بھاری اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد سمیت گر فتار کیا گیا تھا جن کی نشا ندہی پر ان کے مزید 2 ساتھیوں کو گر فتار کیا گیا جن کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے تھا۔دورا ن تفتیش انہوں نے وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا تھا جس کے بعد سے سکیورٹی فو رسز الر ٹ ہو گئی تھیں ۔ دوروز قبل قانون نافذ کرنے والے ادارے نے وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی خفیہ اطلا ع پر بنی گالہ کے جنگل میں بڑے پیما نے پر سرچ آپریشن کیا تو مذکورہ 4 مبینہ د ہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے۔ملزموں نے دوران تفتیش وزیراعظم عمران خان پر قا تلانہ حملہ کی منصوبہ بندی کرنے کا اعتراف کی”>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اقوام متحدہ میں شاہ محمود قریشی کے دبنگ خطاب کے بعد بھارت نے پاکستان کو خط لکھ ڈالا،جانتے ہیں خط میں ایسا کیا لکھا ہے

ہم ٹینک چلائیں گے اوردہلی کے لال قلعے پر پاکستانی پرچم لہرائیں گے اور عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی ۔۔پاکستان کی سب سے معروف شخصیت نے دھماکہ خیز دعویٰ کر ڈالا