in

عمران خان کی باتیں ہوا میں اڑ گئیں وزیر اعلی پنجاب نے شرمناک کام کر دیا

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ جب سے وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو وزیر اعلی پنجاب بنایا ہے تب سے ان کو اور وزیر اعلی عثمان بزدار کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وزیر اعلی بنتے ہی وزیر اعلی عثمان بزدار نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا سیاسی کیس بنا کر تبادلہ کروا دیا تھا

جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اس کیس کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلی عثمان بزدار کو بھی سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا اور خوب سرزنش کی جس کے بعد لگتا تھا کہ اب وزیر اعلی اپنی حرکتوں سے باز آجائیں گے اور کوئی ایسا سیاسی فیصلہ نہیں کریں گے جس کی وجہ سے ان پر تنقید ہو-

تفصیلات کے مطابق ممبران اسمبلی وزیر اعلی کو شکایات لگاتے نظر آئے کہ کوئی بھی کمشنر یاڈی سی او یہاں تک کے علاقے کا ایس ایچ او بھی ہماری بات نہیں سنتا وزیر اعلی نے اس شکایات کو سنتے ہوئے کمشنرز اور دیگر افسران کو ممبران اسمبلی سے مل کر معملات حل کرنے کا حکم دے دیا اگر ایسا نہ ہوا تو وہ روز کھلی کچہری لگا کر ممبران کے مسائل سنیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خاک میں مل گئے نگینے لوگ،حکمران ہو گئے کمینے لوگ،

حساب برابر — پاکستان نے بھارت کو بھارت میں ہرا کر بڑا ایونٹ جیت لیا بھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا