in

عوام تیاری کریں پٹرول کتنے روپے فی لیٹر مہنگا ہونے والا ہے سمری وزرات پٹرولیم ڈویژن کو ارسال

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ جب سے پاکستان کی نئی حکومت نے اقتدار سمبھالا ہے تب سے ہی حکومت کو بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس میں سہر فہرست ملک کی معاشی صورتحال ہے جس کی وجہ سے حکومت نے فیصلہ کیا ہے

کہ خزانہ بھرنے کے لئے اور ٹیکس لگاۓ جائیں تاکہ خزانہ بھرا جا سکے جس کی وجہ سے اب حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرانے کا فیصلہ کیا ہے – تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے حکومت کو پیٹرول مہنگا کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے اوگرا کی جانب سے پیٹرول مہنگا کرنے کی سمری بھیج دی گئی ہے

جس میں پیٹرول اور ڈیزل کو چار روپے مہنگا کرنے کا کہا گیا ہے لیکن وزارت پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم اور وزارت خزانہ سے حتمی مشاورت کے بعد ہی کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک یادگار تصویر مگر اس تصویر میں دولہے کیساتھ کھڑے یہ دو نوجوان آج کے دور کے کون سے دو بڑے سیاستدان ہیں جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

پاک چین دوستی زندہ باد عمران خان کے دورے سے پہلے ہی چین نے ایسا شاندار اعلان کر دیا کہ پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی