in

غریب بچے کو ننگے پاؤں دیکھا تو ڈولفن فورس کے اہلکار نے بچے کو جوتے خرید دئے

ویسے تو ڈولفن فورس کا رویہ عوام کیساتھ زیادہ اچھا نہیں دیکھنے کو ملتا آئے روز سوشل میڈیا پر ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی ایسی ویڈیوز سامنے آجاتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن حال ہی میں ڈولفن فورس کے اہلکار کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے پولیس اہلکار کو خوب سراہا-

جیسا کے نیچے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈولفن فورس کے اہلکار نے غریب بچے کو دیکھا جس کے پاس جوتی نہیں تھی تو دولفن فورس کے اہلکار نے اس بچے کو جوتے خرید کر دیے جسے دیکھتے ہی بچا خوش ہو گیا اور جوتے سمیت
ہی دکان سے بھاگ گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حساب برابر — پاکستان نے بھارت کو بھارت میں ہرا کر بڑا ایونٹ جیت لیا بھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا

نیب کی بڑ ی کامیابی پنجاب کمپنیزکیس میں افسران سے 43کروڑ 20لاکھ میں سے کتنی رقم وصول کرلی رپورٹ سپریم کورٹ پیش