in

قرآن حکیم کی ایک مختصر سی آیت جس سے آپ اپنی زندگی کی سب سے بڑی مشکل ختم کر سکتے ہیں ۔۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قرآن حکیم نہ صرف رہتی دنیا تک کیلے مشعل
ہدایت ہے بلکہ اس کی ہر ایک آیت بنی نوع انسان کیلئے اس کی مشکلات کا حل
بھی ہے ۔ محاورہ ہے کہ جہاں ایک سے زائد برتن ہوں تو کھٹکتے ہی رہتے ہیں
اور ایسا ہی کچھ بعض اوقات میاں بیوی کے درمیان بھی ہوتا ہے ،

اگر میاں
بیوی کے درمیان اختلاف پایا جارہا ہو یا کوئی ایک دوسرے کی طرف توجہ نہ
دے رہاہو تو اس کا حل قرآن مجید کے دل یعنی سورۃ یسین میں ہے ۔
عزت و تکرین کیلئے: اس سورہ پاک کا ورد کرنے والا شخص مخلوق خدا کی
نظروں میں عزت و تکریم پاتا ہے۔ شرف آفتاب میں انگشتری پر کندہ کرواکر
پہننے سے لوگ تعظیم کرتے ہیں۔

 

خیر و برکت حاصل ہوتی ہے۔ غربت، افلاس،
تنگی دور ہوجاتی ہے۔ اگر کسی کی بیوی تنگ دل ہو، گھر کے کاموں میں توجہ
نہ دیتی ہو، عزت نہ کرتی ہو، ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتی ہو تو متواتر سات
دن تک سات مرتبہ سورہ یٰسین کو پڑھ کر دم کریں۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو
مثالی بیوی کے روپ میں سامنے آئے گی۔ ہر روز نماز عشا کے بعد 11 مرتبہ
پڑھے تو سینہ نور سے منور ہوجائے گا :-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی والدین اپنے بچوں کو باہر بھیجنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔۔ حکومت نے بڑی وارننگ دیدی

2 انڈے لے کر انہیں اپنی ٹانگوں اور گھٹنوں پر لگائیں تو۔۔۔ اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ جان کر آپ بھی آزمانے پر مجبور ہوجائیں گے