in

لند ن ہسپتال سے چوہدری نثار بارے افسو سنا ک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زدیسک)سیاسی منظر نامے سے غائب سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار ان دنوں لندن میں ہیں جہاں ان کا گردے کا آپریشن ہوا ،ان کے گردے سے پتھری نکال دی گئی ہے جس کے بعد وہ روبہ صحت ہیں۔ذرائع کے مطابق لندن کے ایک اسپتال میں چوہدری نثار علی خان کے گردے کاکامیاب آپریشن ہو ا،ان کے گردے سے پتھری نکال دی گئی ہے

 

۔چوہدری نثارکے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ عرصے سے وہ گرد ے کی تکلیف میں مبتلا تھے، انتخابات کے بعد انہوں نے لندن میں آپریشن کرانے کا فیصلہ کیا ۔عام انتخابات میںقومی اسمبلی کی نشست ہارجانے کے بعد سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سیاسی منظر نامے سے غائب ہیں،انہیں پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر کامیابی ملی تھی تاہم اب تک بحیثیت رکن پنجاب اسمبلی ان سے حلف نہیں لیا گیا ہے”>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دیگر ممالک پر انحصار ختم,اب کسی سے تیل و گیس لینے کی ضرورت نہیں وزیراعظم عمران خان کا دو ٹوک اعلان

نیب نے اہم ترین سا بق سیا سی شخصیت کو گر فتار کر لیا