in

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی منگیتر کون نکلی؟یہ خاتون نواز شریف کے کس قریبی ساتھی کی صاحبزادی ہیں؟جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

aria-label=”مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی منگیتر کون نکلی؟یہ خاتون نواز شریف کے کس قریبی ساتھی کی صاحبزادی ہیں؟جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے نواسے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بیٹے جنید صفدرکی منگنی، منگیتر کس شخصیت کی صاحبزادی ہیں، معروف صحافی کے تہلکہ خیز انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے نواز شریف کے نواسے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی سیف الرحمن کی صاحبزادی عائشہ سیف سے منگنی کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی سیف الرحمنکی صاحبزادی عائشہ سیف سے منگنی ہو چکی ہے۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ ان کی کئی سو کنال اراضی راولپنڈی کری روڈ پر موجود ہے.چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ ان کا ایک مینیجر عرفان صدیقی ہے جس نے وہ وہ انکشاف کئے ہیں کہ کچھ نہ پوچھیں۔ ابھی بھکر میں، منکیرہ میں،لاہور میں، رائیونڈ میں، اوتھل اور کراچی میں ، اسلام آباد ، راولپنڈی میں، کتنی جگہوں پر انہوں نے گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ صرف 6ارب روپے کا گھپلا تو صرف ان گاڑیوں کی مد میں ہے،”>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جب اللہ پاک نے انسان کی تخلیق کا ارادہ کیا تو حضرت جبریل کو زمین پر جانے حکم کیوں دیا ؟ ایمان افروز تحریر

اگر دماغ تیز کرنا چاہتے ہیں تو نبی کریم ﷺ کی کون سی عادت اپنانی ہوگی؟ امریکی ماہرین بھی طب نبویؐ کو مان گئے