in

مسلم لیگ نواز کے لئے اچھی خبر ایفدریں کیس کے مجرم حنیف عباسی کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

ایفدرین کیس میں سزا یافتہ مجرم حنیف عباسی کو عدالت نے عام انتخابات سے چند دن قبل عمر قید کی سزا سنائی تھی جس کے بعد مسلم لیگ کیساتھ ساتھ حنیف عباسی کے لئے بھی بڑی مشکل کھڑی ہو گئی تھی-یاد رہے جس دن نواز شریف اڈیالہ جیل سے رہا ہوئے اس روز حنیف عباسی کی نواز شریف کیساتھ جیل سپریٹنڈنٹ کے کمرے میں تصویر نے کافی ہنگامہ مچا دیا تھا

جس کے بعد پنجاب حکومت نے حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل سے اٹک قعلے منتقل کر دیا لیکن اب حنیف عباسی کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی -عدالت نے حنیف عباسی کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی جبکہ اینٹی نارکوٹکس فورس کو فوری نوٹس جاری کر کے ریکارڈ طلب کر لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہمیں معافی دے دو اور میرے خلاف مقدمات ختم کرو نواز شریف کی خاموشی کے پیچھے چھپی وجہ سامنے آگئی

ان سب لوگوں کو فوری معطل کر دو‘‘ چیف جسٹس نےسرکاری ملازمین بارے بڑا حکم جاری کر دیا