in

معروف صحافی نےمریم نواز کے خلاف رانا مشہودکا شرمناک انکشاف فاش کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا بیان گذشتہ روز سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے جس پر کئی صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے تبصرہ بھی کیا۔ رانا مشہود سے متعلق معروف صحافی مبشر لقمان نے گذشتہ روز ٹویٹر پر ایک انکشاف کیا جس نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مبشر لقمان نے کہا کہ میرے پاس رانا مشہود کی ایک ویڈیو موجود ہے، جس میں وہ مریم صفدر کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رانا مشہود کو اپنی لیڈر کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کرنے پر شرم آنی چاہئیے۔ جو الفاظ رانا مشہود نے مریم صفدر کے لیے استعمال کیے میں وہ الفاظ کبھی کسی خاتون کے لیے استعمال نہیں کر سکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سابقہ سزا یافتہ وزیراعظم نے صرف بلٹ پروف گاڑیاں بلکہ چوبیس لاکھ کے کتے بھی خریدے، مراد سعید کے حیرت انگیز انکشافا

میرٹ حکومت کی اولین تر جیہ، سرکاری ملازمتیں،بھرتیاں شروع،حکومت نے پڑھے لکھے افراد کو بڑی خوشخبری سنادی