in

مقبوضہ وادی سمیت آزادکشمیر کاامن تباہ ہو چکا ،بھارتی فوجی کشمیریوں کی لاشوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں مشال ملک جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں

نہتے کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم سے ہر کوئی واقف ہے لیکن دنیا اس ظلم پر خاموش ہے اور کشمیریوں کی بےبسی کا تماشا دیکھ رہی ہے بھارت بھی اپنی دہشتگردانہ کاروائیوں سے باز نہیں آرہا اور معصوم کشمیریوں کو اپنے جبر کا نشانہ ہے کشمیری حریت رہنما بھارت کے اس مظالم پر خوب آواز اٹھاتے ہیں اور بھارت کے اس مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں-

حال ہی میں حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کے ساتھ ظلم ڈھا کر خطے کا امن تباہ کر دیا ہے بھارتی فوج کشمیریوں کی لاشیں غائب کر دیتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ آزاد کشمیر کے وزیر عظام نے ایل او سی کراس نہیں کی تھی ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ میں بہت اچھی تقریر کی کشمیری ان کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نہتے فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی دہشت گردی روکنے کیلئے جو کام سعودی عرب اور دیگر خلیجی نہ کر پائے، وہ قطر نے کر دکھایا

اب یہ ہی مسلہ کشمیر کا واحد حل ہے —طالبان کے استاد سمجھے جانے والے مولانا سمیح الحق نے ایسا اعلان کر دیا کہ مودی پر کپکپی تاری ہو گئی