in

منشا بم کون اور اس کا عمران خان کے ساتھ کیا تعلق ،سعد رفیق نے کچھ ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ ہر طرف ہنگامہ برپا ہو گیا

جیسا کے آپ جانتے ہیں کہ گزشتہ کئی دنوں سے پنجاب کی سیاست میں منشا بم نامی قبضہ گروپ کا چرچہ ہے جس کا ذکر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بھی کیا اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کرامت علی کھوکھر کی منشا بم سے تعلق نکلنے پر کافی کلاس لی

جس کے بعد حکومتی نمائندہ اس بات کی صفائیاں دینے میں مصروف ہو گئے کہ منشا بم کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے یہ ن لیگ کا پالا ہوا ہے- جس کے بعد ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا پر منشا بم کی ایسی تصویریں جاری کر دیں جسے دیکھ کر سب کے ہوش اڑ گئے

نیچے دی گئی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہیں کہ منشا بم عمران خان سے ملاقات کر رہے ہیں اور ساتھ شاہ محمود قریشی بیٹھے ہوئے ہیں اور دوسری تصویر میں منشا بم کو علیم خان کیساتھ بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے اور ن لیگ کے رہنماؤں کا یہ بھی موقف ہے کہ منشا بم علیم خان کے قبضہ گروپ کا حصہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان کی حکومت خطرے میں پڑ گئی سب سے اہم اتحادی حکومت سے ناراض،وجہ کیا بنی

اگر پاکستانی حکومت صرف یہ ایک’’ کام‘‘ کردے نئی دہلی کو سبق سکھا دینگے؟مولانا مسعود اظہرکی نئی دھمکی نے بھرتیوں کی راتوں کی نیندیں اڑا دیں