in

نہتے فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی دہشت گردی روکنے کیلئے جو کام سعودی عرب اور دیگر خلیجی نہ کر پائے، وہ قطر نے کر دکھایا

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارجیت سے پوری دنیا واقف ہے کہ کیسے فلسطینوں کو بےپناہ ظلم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ان پر ظلم وجبر کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں لیکن ہر کوئی اس پر خاموش ہے بڑے اسلامی ممالک بھی اس ظلم پر کوئی بات نہیں کرتے لیکن جو کام بڑے اسلامی ملک کے سربراہان نہ کر سکے وہ قطر نے کر دکھایا –

تفصیلات کے مطابق فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی جارجیت سے سات فلسطینوں کی شہادت پر قطر نے مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ نہتے فلسطینوں کے اپر یہ ظلم ڈھانا بند کیا جائے قطری وزیر خارجہ کی طرف سے مزید کہا گیا کہ اقوام متحدہ اس بات کا سختی سے نوٹس لے اور فلسطینوں کو انصاف دلائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چین کاسی پیک کے حوالے سے دھماکہ خیز اعلان پاکستان کو واضح اور دو ٹوک پیغام دیدیا

مقبوضہ وادی سمیت آزادکشمیر کاامن تباہ ہو چکا ،بھارتی فوجی کشمیریوں کی لاشوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں مشال ملک جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں