in

نیب کی بڑ ی کامیابی پنجاب کمپنیزکیس میں افسران سے 43کروڑ 20لاکھ میں سے کتنی رقم وصول کرلی رپورٹ سپریم کورٹ پیش

نئی حکومت کے اقتدار سمبھالنے کے بعد کرپٹ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ہوتا نظر آرہا ہے اور احتساب کا عمل تیزی سے جاری ہے جس میں نیب بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے ہانل ہی میں نیب نے بڑے کیس 56 کمپنیوں کی مبینہ بزابتگیوں کے بارے میں سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کر دی جس کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کر رہے ہیں-

رپورٹ میں کہا گیا کہ زیادہ تنخواہ لینے والے افسران سے 31 کروڑ30 لاکھ روپے لے لئے ہیں جبکہ نو افسران کے ذمے باقی روپے رہ گئے ہیں جو جلد ہی واپس لے لئے جائیں گے یاد رہے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے 56 کمپنیوں کے افسران کی زائد تنخواؤں کا نوٹس لیا تھا اور نیب کو کاروائی کرنے کا حکم دیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غریب بچے کو ننگے پاؤں دیکھا تو ڈولفن فورس کے اہلکار نے بچے کو جوتے خرید دئے

چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائیبالآخر فیصل رضا عابدی کی باری آ گئی، بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ